منڈی بہاؤالدین میں ویکسی نیشن ٹیم پر تین دن میں دوسرا حملہ
حملے سے لیڈی ہیلتھ ورکرز میں خوف و ہراس
منڈی بہاؤالدین: پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں ہفتے کے روز انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسی نیشن ٹیم پر حملہ کیا گیا۔ یہ تین دن میں دوسرا واقعہ ہے جس نے لیڈی ہیلتھ ورکرز میں شدید خوف و ہراس!-->!-->!-->…