براؤزنگ زمرہ

امن عامہ

Public Safety

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا، کراچی، لاہور، سکھر، لاڑکانہ، جیکب…

لاہور(نمائندگان مقامی حکومت)احتجاج کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں، پی ڈی ایم کے تحت کراچی ایمپریس مارکیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔لاہور میں مسلم لیگ نون نے مہنگائی کےخلاف جین مندرچوک پراحتجاج کیا، احتجاج میں شامل نون لیگی کارکنوں

لاہور پولیس نے ستو کتلہ سے گھریلو ملازم بچے اور بچی پر تشدد کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کے مطابق گھریلو ملازم بچے اور بچی پر تشدد کرنے والے میاں بیوی سے تفتیش کر رہے ہیں۔ڈی آئی جی کےمطابق ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔گھریلو ملازم

تین کروڑ روپے کی منشیات برآمدگی پر انعام کے بجائے تبادلہ کردیا, SHO نے احتجاجاً ملازمت سے استعفی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) آرام باغ تھانہ کراچی کے ایس ایچ او پون کمار نےاعلیٰ افسران کو احتجاجی مراسلے میں کہا کہ تین کروڑ روپے کی منشیات برآمدگی پر سراہنے کے بجائے تبادلہ دھچکے سے کم نہیں۔ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر کا کہنا ہے کہ پون

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑی گئی۔ 24 ہزار 400 روپے جرمانہ…

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق الیکٹرانک چالاننگ میں ففٹی کرنے والی گاڑی کو انار کلی کے قریب روکا گیا۔ریکارڈ کے مطابق کار ڈرائیور نے 30 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی اور 17 مرتبہ حد رفتار سے تجاوز کیا۔کار ڈرائیور نے تین بار لین وائلیشن بھی

زخمی شخص کی میڈیکو لیگل رپورٹ دینے کے عوض رشوت لیتے ھوئے تحصیل ہسپتال چشتیاں کا ملازم رنگےہاتھوں…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ اینٹی کرپشن بہاولنگر کےحکام نےزخمی شخص کا میڈیکل رزلٹ لیکردینے کےعوض15ہزارروپئے رشوت لیتےہوئے تحصیل ہسپتال چشتیاں کے ڈسپنسر عدیل اشرف کورنگےہاتھوں گرفتار کرکے رشوت کےنشان زدہ نوٹ برآمدکرلئے. تفصیلات

حیدرآباد میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 12 پولیس افسروں اوراہلکاروں کوبرطرف کردیا گی

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان حیدرآباد پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران میں 3 سب انسپکٹر، 7 ہیڈ کانسٹیبل اور 2 دو کانسٹیبل شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران کے خلاف سنگین نوعیت کی شکایتیں تھی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ

عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے‎

مانانوالہ(آن لائن) غربت سے تنگ سنگدل باپ نے دلبرداشتہ ہو کر عید کے کپڑے لیکر دینے کے بہانے 4 معصوم کمسن بچوں کو مانانوالہ شیخوپورہ جی ٹی روڈ پر کیو بی لنک نہر بھکھی میں پھینکنے کا انکشاف کر لیا پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات…

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ…

بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی مرتبہ دنیا…

ہم اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ۖ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے اور مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے۔اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سفیروں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم…