گجرات:فنڈز کی کمی سے سروس موڑ فلائی اوور کی تکمیل میں تاخیر، شہری پریشان
گجرات: سروس موڑ فلائی اوور کی تکمیل میں غیرمعمولی تاخیر نے گجرات کے شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دی ہیں، کیونکہ اس منصوبے پر کام شروع ہوئے تین سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر اب بھی کام مکمل نہیں ہو سکا۔
منصوبے کی!-->!-->!-->…