کراچی میں چار گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز اور جدید لینڈفل سائٹ اگست تک مکمل
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کو جمعرات کے روز بریفنگ میں بتایا گیا کہ شہر میں چار گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز (جی ٹی ایس) اور ایک لینڈفل سائٹ کا انفراسٹرکچر اگست تک مکمل کر لیا جائے گا، جس کے بعد روزانہ سات ہزار ٹن تک ٹھوس کچرے کو!-->…