براؤزنگ زمرہ

ٹرانسپورٹ

Urban Transport

کراچی و حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان، فضائی آلودگی میں کمی اور جدید ٹرانسپورٹ کا نیا…

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے پیپلز گرین ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے نہ صرف فضائی

میئر کراچی نے گرین لائن منصوبے پر کام روک دیا

ترقیاتی اسکیموں پر مقامی کنٹرول کا مطالبہ، کراچی کے تمام منصوبے مقامی اداروں کے ذریعے مکمل ہونے چاہئیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مؤقف کراچی: وفاقی حکومت اور شہری قیادت کے درمیان ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے جب کراچی میٹروپولیٹن

اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے لیے مخصوص پارکنگ کی سہولتیں قائم کی جائیں گی

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹرز ایف-6، ایف-7 اور ای-7 میں واقع تعلیمی اداروں کے لیے خصوصی پارکنگ سہولتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ بڑھتی ہوئی بھیڑ اور غیر قانونی پارکنگ کے مسائل کو حل

کے ایم سی کی تاریخ ساز پیش رفت، الیکٹرک بائیکس کا گرین فلیٹ متعارف

کے ایم سی ملک کی پہلی میونسپلٹی بن گئی جس نے الیکٹرک بائیکس کا گرین فلیٹ متعارف کرایا۔ میئر کراچی نے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے ابتدائی مرحلے میں مختلف محکموں کے ڈسپیچ رائیڈرز کو 20 بائیکس فراہم کیں۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں میئر نے

پشاور: خیبرپختونخوا میں گاڑیوں کے لیے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس متعارف کرانے کی تیاری

یہ نظام خاص طور پر ان لوگوں کے لیے رکاوٹ بنے گا جو گاڑیوں کے ذریعے اپنی غیر ظاہر شدہ دولت کو محفوظ کرتے ہیں پشاور: خیبرپختونخوا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑی مالکان کے لیے ایک نئے نظام کے آغاز کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت گاڑی

اسلام آباد: سی ڈی اے کا بس روٹس کے لئے موبائل ایپ

الیکٹرک اور میٹرو بس روٹس کی معلومات اب موبائل پر دستیاب ہونگی اسلام آباد : کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ’’سی ڈی اے موبائل ایپ‘‘ کے نام سے اپنا آفیشل موبائل ایپ لانچ کر دیا ہے، جو پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا

سول سوسائٹی کا لاہور یلو لائن منصوبہ ختم کرنے کا مطالبہ

ماحول دشمن منصوبہ ناقابلِ قبول، احتجاجی مہم تیز کرنے کا اعلان لاہور (نمائندہ خصوصی) سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ہفتہ کے روز لاہور پریس کلب کے سامنے یلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی قیادت لاہور کنزرویشن

اسلام آباد میں ٹرام سروس ، جدید بس اسٹاپس اور ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے اسلام آباد میں مختلف روٹس پر ٹرام سروس شروع کرنے کے لیے فزیبلٹی رپورٹ کی تیاری میں تیزی لانے

امریکہ کےشہراوماہامیں ’’میٹروفلیکس‘‘ ایپ پرمبنی آن ڈیمانڈپبلک ٹرانسپورٹ سروس کاآغاز

اوماہا (امریکہ) نیبراسکا کے سب سے بڑے شہر اوماہا نے اپنی پہلی ایپ پر مبنی ’’آن ڈیمانڈ‘‘ پبلک ٹرانسپورٹ سروس متعارف کرا دی ہے جس کا مقصد بس نیٹ ورک میں موجود خلا کو پُر کرنا اور شہریوں کو زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔ ریجنل

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 10گنا بڑھانے کا فیصلہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

بچوں کی ڈرائیونگ پر والد کیخلاف مقدمہ ہوگا۔دوران ڈرائیونگ موبائل کے استعمال پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ لاہور (نمائندہ مقامی حکومت ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ