براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

world

ہانگزو : چین میں ڈیجیٹل وسائل کے لیے ابھرتے ہوئے ذرائع کا مرکزاورعالمگیریت کی تعمیر نو میں ایک اہم…

ہانگزو، چین (ژن ہوا –ایشیا نیٹ رپورٹ ) ابھرتے ہوئے چینی شہروں کی اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کی حالیہ ایک فہرست میں ہانگزو، شینزن، گوانگزو، شنگھائی اور ژوہائی سرفہرست رہے۔جنوب مشرقی چین کےان شہروں کے بارے میں اندازہ لگایا جارہاہے کہ کہ یہ

سمندری طوفان’شاہین‘ عمان کے ساحل سے 60 کلو میٹر دوری پر ہے،مسقط سمیت عمان کے شمالی اور مشرقی علاقے…

عمان( نیوز رپورٹ ) عمانی محکمہ موسمیات کے مطابق مسقط اور اطراف میں 50 سے 110 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے۔عمانی سی اے اے کا کہنا ہے کہ طوفان 116 کلو میٹر فی گھنٹا رفتار کی ہواؤں کے ساتھ عمان کی جانب بڑھ رہا ہے، طوفان کے زیر اثر ساحلی

ڈینش مسلم سینٹر ڈنمارک کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد

کوپن ہینگ(نمائندہ خصوصی )ڈینش مسلم سینٹر ڈنمارک کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد اسلامک کلچرل سینٹر کوپن ہیگن میں کیا گیا ۔عید ملن پارٹی میں بچے، بوڑھے ، جوان مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ عید ملن پارٹی کا مقصد بیرون ملک مقیم…

زندہ باد جیسنڈا پائندہ باد نیوزی لینڈرز ۔۔۔۔تحریر: پروفیسر افتخار محمود

نیوزی لینڈ کے سانحہ کرائس چرچ کو آج 20روزہوچکے ہیں ۔ اس دوران کئی تحریریں انسان دوست مثالی وزیر اعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لکھی ،سنی اور پڑھی گئیں ۔راقم کو اپنے چھوٹے بیٹے کا ایک مشورہ یاد آیا جو اس نے اس…

خلیجی ریاست بحرین نے سفری پابندیوں میں توسیع کر دی

منامہ(مقامی حکومت) بحرینی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے اہم اعلانات کر دیئے ہیں جس کے تحت سفری پابندیوں میں توسیع کر دی گئی ہے اور تعلیمی ادارے، تجارتی مراکز اور تفریحی مقامات بھی پندرہ روز کے لیے بند رکھے جائیں گے۔ اُردو…

اماراتی حکومت نے ویکسین لگوانے والوں کے لیے گرین پاس کی منظوری دے دی

دُبئی(مقامی حکومت) یو اے ای میں کوروناایس او پیز میں رعایت دے دی گئی ہے۔اس حوالے سے تقریبات اور اجتماعات میں شرکت کے لیے الحوسن ایپ پر گرین پاس کے اجراء کی منظوری دی گئی ہے۔ دُبئی حکام کے مطابق الحوسن ایپ پر تین کلر کوڈز متارف کرائے گئے ہیں…

چین کا ڈریگن بوٹ فیسٹیول۔۔۔تحریر: زبیر بشیر

آج چین بھر میں روایتی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار رنگا رنگ ثقافتی سرگرمیوں سے بھرپور ہے۔ اس تہوار کے حوالے سے چین میں بہت سی روایات موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اس تہوار سے جڑے چند حقائق بھی دلچسپی کا مظہر ہیں۔ چین کے لوگ…

سنگاپور کا کمال۔۔۔تحریر: علی سلطان

ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل کے مطابق سنگاپور دنیا کے 180 ملکوں میں تیسرا کرپشن فری ملک ہے 2017میں سنگاپور کا نمبر 6واں تھا۔ ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جو ملکوں کے عوامی اداروں میں ہونے والی بدعنوانی کے مطابق درجہ بندی کرتا ہے ۔…

برازیل کا فلاحی منصوبہ۔۔۔ تحریر: علی سلطان

غریب ممالک میں بہت سے فلاحی منصوبے شروع کیے جاتے ہیں جن کا مقصد ملک کے غریبوں کو غربت کی لکیر سے اوپر رکھنا ہوتا ہے۔لیکن بد قسمتی سے ایسے تمام منصوبوں سے غریبوں کو ہی سب سے کم فائدہ ہوتا ہے۔زیادہ فائدہ سرکاری افسران اور سیاست دان اٹھا جاتے…

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ…