براؤزنگ زمرہ

واٹر اینڈ سینی ٹیشن

Water and Sanitation Services

یونیورسٹی روڈ پر 2.7 کلومیٹر واٹر پائپ لائن کا کام تعطل کا شکار

ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود علاقہ مکین شدید مشکلات میں مبتلا کراچی: یونیورسٹی روڈ پر جاری کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (KWSSIP) اور کے۔فور آبی منصوبے سے منسلک 2.7 کلومیٹر طویل واٹر ٹرانسمیشن پائپ لائن کا کام عارضی طور پر

کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر ایک اور بچہ جاں بحق

کراچی: شہر میں انتظامی غفلت کے باعث کھلے مین ہول جان لیوا ثابت ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا، جہاں کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن، سیکٹر 6-جی میں کھلے مین ہول میں گر کر آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کا سی ڈی اے کو پانی و سیوریج کے تین منصوبوں میں تکنیکی تعاون

اسلام آباد: عالمی بینک گروپ کی رکن انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) وفاقی دارالحکومت میں پانی اور سیوریج کے تین منصوبوں کے لیے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو تکنیکی معاونت فراہم کرے گی۔ اس ضمن میں جمعہ کے روز سی ڈی اے

راولپنڈی:واسا کا 1 ارب روپے سے زائد کا نیا منصوبہ—28 یونین کونسلز میں نیا سیوریج سسٹم بچھایا جائے گا

راولپنڈی: گڑھی شہر کے سیوریج نظام کا دائرہ کار صرف 30 فیصد علاقوں تک محدود ہونے کے باعث واسا راولپنڈی نے شہر کی 28 مزید یونین کونسلز میں جدید سیوریج لائنیں بچھانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جس پر 1 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ شہر کا

کراچی: گلشنِ اقبال میں بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، تلاش کا عمل جاری

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال نیپا کے قریب اتوار کی شب کھلے مین ہول میں گرنے والے تین سالہ بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو اہلکاروں کا آپریشن پیر کو بھی جاری رہا۔ واقعے کے بعد علاقے میں احتجاج بھی شروع ہوگیا، جس کے باعث ٹریفک پولیس کے مطابق نیپا

کراچی: کے۔فور منصوبہ 86 ارب خرچ ہونے کے باوجود تاخیر کا شکارا

کراچی: گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی اسکیم (کے۔فور) پر اب تک 86 ارب روپے خرچ کیے جانے کے باوجود منصوبہ بدستور تاخیر کا شکار ہے، جبکہ واپڈا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اس اہم ترین منصوبے کی بروقت تکمیل صرف اسی صورت ممکن ہے جب فنڈز بلا تعطل

آر ڈی اے کا صفائی مہم اور صاف پانی کی فراہمی کا جامع آغاز

راولپنڈی: ’’صاف پنجاب‘‘ پروگرام کے تحت پائیدار ویسٹ مینجمنٹ اور صوبے کے شہروں کو زیادہ صاف ستھرا بنانے کے وژن کے مطابق راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر صفائی اور عوامی سہولت مہم شروع کر دی ہے۔ آر ڈی اے

چیئرمین واٹرکارپوریشن ومیئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کےاقدامات

کراچی واٹر کارپوریشن کے پہلے تھانے، سکشن مشینوں کی فراہمی اور الیکٹرک گاڑیوں کے لئے چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا۔کراچی: چیئرمین واٹر کارپوریشن و میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ موجودہ شہری انتظامیہ پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور

جنوبی کوریا کی مدد سے سی ڈی اے زیرِ زمین پانی کی سطح مانیٹر کرے گا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تیزی سے گرتی ہوئی زیرِ زمین پانی کی سطح پر قابو پانے کے لیے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جنوبی کوریا کے تعاون سے 110 پیزومیٹرز (پانی کی پیمائش کے خودکار آلات) نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اسلام

کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز کی بہتری کے لیے چار نئے زونز قائم

واٹر کارپوریشن کا شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اظہار کراچی: کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، عوامی سہولت میں اضافہ کرنے اور انتظامی کارکردگی کو مزید مؤثر