پنجاب بھر سے ڈینگی کے کیسز کی تعداد6,727 ہوگئی، رواں سال لاہور سے ڈینگی کے 4,874 کنفرم کیسز سامنے…
لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے وار جاری ، مریضوں کی ہسپتالوں میں آمد میں ہر گزرتے دن کےساتھ اضافہ ہو تا جارہا ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے 459 جبکہ لاہور سے 335 ڈینگی مریض نئے شامل!-->…