براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)سے متعلق آرڈیننس مکمل ہوگیا ہے، شہباز شریف سےچیئرمین نیب کےمتعلق…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ مردم شماری میں جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا، مردم شماری مکمل ہونے کے بعد نئی حلقہ بندیاں ہوں

پنڈورا لیکس کے حوالے سےڈی جی ایف آئی اے نے سائبر کرائم ونگ کو متحرک کر دیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹ) پنڈورا پیپرز میں 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام سامنے آئے ہیں جن میں وزیر خزانہ شوکت ترین ، وفاقی وزیر مونس الٰہی، پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واوڈا ، پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان، مسلم لیگ نون کے اسحاق

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) نجی ٹی وی چینل پر انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی خود مختاری کے معاملے پر گریٹ ڈبیٹ کا انعقاد کیا۔مباحثے کے میزبان سینئر صحافی سہیل وڑائچ اور شہزاد اقبال تھے جبکہ ن لیگ کے خرم دستگیر اور پیپلز پارٹی کے قمر

حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، حکومت نے نئے چیئرمین نیب کیلیے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنے کا بھی فیصلہ

احساس انڈرگریجویٹ اسکالر شپ پورٹل آج کھول دیا گیا ہے، نئےتعلیمی سال کی درخواستوں کے لیے پورٹل 30…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نے کہا کہ تعلیمی سال2021 میں نئےداخل شدہ طلبا آن لائن درخواستیں جمع کرواسکیں گے، وہ طلبا جن کے گھر کی ماہانہ آمدنی 45 ہزار سے کم ہےوہ درخواست دے سکتے ہیں۔ڈاکٹر ثانیہ نے کہا

ایف بی آر نےانکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کردی ہے

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھادی گئی. انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی، مگر اب ایف بی آر کی جانب سے اس میں

عاصم اسلم اعوان ’’گریٹر پاکستان موومنٹ‘‘کی صوبائی کمیٹی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری یوتھ افیئرز نامزد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گریٹر پاکستان موومنٹ کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی نے عاصم اسلم اعوان کو صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی خیبرپختونخوا کا سیکرٹری یوتھ افیئرز نامزد کردیا۔’’یوتھ آف دی نیشن‘‘ نوجوانوں کیلئے گریٹر پاکستان موومنٹ کا یوتھ…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے بچوں پر جسمانی سزاؤں کی ممانعت کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس ہوا، جس میں بچوں پر جسمانی سزاؤں کی ممانعت کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔بل میں بچوں کے بال، کان کھینچنے، کرنٹ، جوتے یا کسی اور آلے سے مارنا

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021ء ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کاکہنا ہےکہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل صحافیوں سے مشاورت کے بعد بنایا گیا ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں نے بل میں مزید اضافہ تجویز کیاجوشامل کیاگیاہے،چاہتے ہیں کہ جرنلسٹس