شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر چینی بیچنے کی مشروط اجازت دے دی گئی، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ…
چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومتی اپیل پر سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر چینی بیچنے کی مشروط اجازت دے دی گئی۔پیر کو 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر!-->…