براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

بلیو ایریا میں اسلام آباد کی پہلی صرف پیدل چلنے والوں کی سڑک

سی ڈی اے کا 24 کروڑ روپے لاگت کا منصوبہ، فوڈ آؤٹ لیٹس، واکنگ اسٹریٹ اور ڈیجیٹل فیچرز شامل اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی معروف تجارتی شاہراہ بلیو ایریا میں اب شہریوں کو گاڑیوں سے آزاد ایک نئی تفریحی اور خریداری کی سہولت ملنے

سی ڈی اے کا تاریخی سراج کورڈ مارکیٹ کی جگہ کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیر پر غور

شہریوں کی رائے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، ترجمان اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) دارالحکومت کے سیکٹر G-6 میں تاریخی سراج کورڈ مارکیٹ کے پلاٹ پر کثیر المنزلہ عمارت تعمیر کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں

اسلام آباد میں روڈ سیفٹی مہم سے ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ رواں سال شروع کی گئی روڈ سیفٹی مہم کے نتیجے میں دارالحکومت میں ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جبکہ ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شہریوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ ترجمان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر التوا کا شکار، نیا ترمیمی بل زیر غور

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گیا ہے کیونکہ بلدیاتی قانون میں ایک اور ترمیم کے مسودے پر کام جاری ہے۔ اسلام آباد میں مقامی حکومت کی مدت فروری

راولپنڈی: ملک بھر کی کنٹونمنٹس میں ڈیجیٹل گورننس اور مالی شفافیت کے لیے اصلاحاتی اقدامات

راولپنڈی: ملٹری لینڈز اینڈ کینٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ نے بدھ کے روز ملک بھر کی کنٹونمنٹس میں ڈیجیٹل گورننس، آٹومیشن اور مالی شفافیت کے فروغ کے لیے جامع اصلاحات متعارف کروا دیں۔ ادارے کی جانب سے تیار کردہ تفصیلی اصلاحاتی دستاویز "Fixing

سی ڈی اے کا 16 کروڑ روپے کا قبرستانوں کی دیواروں کا ٹینڈر منسوخ

مبینہ طور پر ٹھیکہ کھلنے سے پہلے ہی کام مکمل کر لیا گیا اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے چار قبرستانوں کے گرد دیواروں کی تعمیر کے لیے 16 کروڑ روپے مالیت کا ٹینڈر منسوخ کر دیا ہے، کیونکہ مبینہ طور پر ٹھیکےکا پہلے ہی کام

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ارکان کا پانی کی شدید قلت پر احتجاج

راولپنڈی: چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ (سی سی بی) کے منتخب ارکان نے جمعرات کو اجلاس کے دوران راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ (آر سی بی) کی غفلت کے باعث پانی کی عدم فراہمی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور سی سی بی کے صدر و اسٹیشن کمانڈر سے مسئلے کے فوری حل کا

مقامی حکومتوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس 8 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ضلعی سطح پر حکمرانی کے نظام میں قانونی، ادارہ جاتی اور انتظامی اصلاحات کے لیے قائم اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس 8 اکتوبر کو وزارتِ قانون و انصاف میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرِ قانون و

بدعنوانی پر ایکشن کیوں لیا؟ایم ڈی’’ نیکا‘‘ سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول

اسلام آباد: نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (نیکا) کے منیجنگ ڈائریکٹر سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سردار معظم کو نامعلوم افراد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، ذرائع کے…

پاکستان میں ہر سال کتے کے کاٹنے سے ایک ہزار سے زیادہ اموات ہوتی ہیں: رپورٹ

اسلام آباد: دنیا کی سب سے مہلک مگر قابلِ تدارک بیماریوں میں شمار ہونے والی ریبیز ہر سال دنیا بھر میں تقریباً 59 ہزار جانیں لیتی ہے، جن میں زیادہ تر اموات ایشیا اور افریقہ میں ہوتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھی ریبیز سے ہر سال