براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

قبل از وقت انتخابات کی راہ میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں: فافن

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب اور خیبر پختون خوا سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری ہونا ابھی باقی ہے۔ جب کہ خواتین ووٹرز کی کم رجسٹریشن بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور آئینی بحران پر فافن نے

سینیٹ کمیٹی میں الیکشنز ترمیمی آرڈنینس 2022کثرت رائے سے مسترد

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) سینٹ کمیٹی برائے پارلیمانی اُمور نے گرما گرم بحث کے بعد ضابطہ اخلاق میں ترمیمی صدارتی آرڈیننس کثرت رائے سے مسترد کر دیا۔ صدراتی آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے انتخابی ضابطہ اخلاق میں ترمیم کر دی تھی ، جس

راولپنڈی: چکری روڈ پر قبضہ مافیا کا راج، سرعام اسلحے کی نمائش، فائرنگ اورتوڑ پھوڑ سے شہری پریشان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چکری روڈ پر قبضہ مافیا کی فائرنگ اور توڑ پھوڑ سے شہری پریشان۔تفصیلات کے مطابق سکنہ خالد کالونی فیز ٹو چکری روڈ کے رہائشی مبینہ قبضہ گروپ کی آئے روز ہوائی فائرنگ اصلحہ کی نمائش اور شارع عام کی تور پھور سے خوف ہراس…

سینیٹر رحمان ملک کا ختم چہلم 27مارچ کو ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے سینئررہنما و سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کا ختم چہلم و قرآن خوانی 27مارچ بروز اتوار دن تین بجے ان کی رہائش گا ہ پر ہوگی۔ سوگواران کی طرف سے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے شرکت کی درخواست ہے۔ یاد رہے کہ رحمان…

وزیر خزانہ اور مشیر تجارت کا گندم کی 2200روپے امدادی قیمت پر عدم اِتفاق

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2200روپے فی چالیس کلو گرام مقرر کرنے کی پنجاب حکومت کی سفارش سے عدم اتفاق کیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو شوکت فیاض احمد ترین

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی,وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق اب وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی

موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیاں:آری ایف آئی کے زیر اہتمام صحافیوں کیلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا…

اسلام آباد(فیصل اظفر علوی)ماحولیاتی تبدیلیوں اور موسمی تغیرات پر کام کرنے والے جڑواں شہروں کے صحافیوں کیلئے Resilient Future International کے زیر اہتمام Strengthening Participatory Organization کے اشتراک سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا…

قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی نیب قانون میں ترمیم سے متعلق حکومت کے دونوں بل کثرت رائے سے منظورکرلئے گئے .

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ریاض فتیانہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نیب بل منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے کمیٹی اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔نیب بل کی منظوری پر

راولپنڈی ، اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے) کے جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (فیصل اظفر علوی سے)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی سالانہ جنرل باڈی کے اجلاس میں مقررین نے آر آئی یو جے کی سالانہ کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح سے آر آئی یو جے نے صحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑی…

بچے کو ماں کی تحویل میں دینے سے متعلق گارڈین اور وارڈز ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا، بل سینیٹر…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) سینیٹ اجلاس میں بل پر بحث کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی محمد خان نے کہا کہ اس بل پر اسلامی نظریاتی کونسل نے تجاویز دی ہیں، انہیں مد نظر رکھا جائے، یہ بل بہت اچھا ہے، مختلف فرقوں کی اس حوالے سے