براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بلدیاتی ٹیکس کی وصولی میں خاطر خوا ہ اضافے کا سبب بنے گا: ایڈمنسٹریٹر…

لوکل گورنمنٹ حکومت کا تیسرا، اہم ستون ہونے کے ساتھ معاشرتی زندگی کی ترقی میں اہم کردار اداکرتی ہے:زاہد حسین رِند ضلع وسطی کی تاجر اور صنعتکار برادری اور دیگر ٹیکس دہندگان کے مسائل حل کرنے کے لئے ہمہ وقت دستیاب ہیں:فاطمہ صائمہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں واپس شمولیت اختیار کرنے والے رہنما کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ بنا دیا…

کامران ٹیسوری 5 مئی 1974ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق پاکستان کی معروف بزنس مین فیملی سے ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری 12 سال سے سیاست سے منسلک ہیں، اس سے قبل وہ کراچی میں سونے کے معروف تاجر کی حیثیت سے جانے جاتے

سی ای او کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انجینئر سید صلاح الدین نے عہدہ سنبھالتے ہی اعلیٰ سطحی اجلاس…

سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسدالله خان نے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے افسران کو واٹر بورڈ میں اصلاحات کے احکامات جاری کر دیئے۔ واٹر بورڈ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں تمام ڈی ایم ڈیز

کراچی میں 108 تھانوں کے ایس ایچ اوز کیا کر رہے ہیں؟ گلی گلی چھینا جھپٹی ہے,امن و امان کی صورت حال…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کے سامنے شہر میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال اور وارداتوں سے متعلق شکایتوں کے انبار لگا دیے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کراچی چیمبر آف

سکھر -حیدرآباد موٹر وے M-6پر جلد کام شروع کیا جائے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد ایم 6 موٹر وے بہت اہم ہے، اسے سی پیک منصوبے میں نظر انداز کیا گیا، ہم چاہتے ہیں ایم 6 پر کام جلد شروع کیا جائے وفاقی وزیر برائے مواصلات اسعد محمود کےساتھ

الیکشن کمیشن 23 اکتوبر کو کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد یقینی بناۓ :سندھ ہائی کورٹ کا حکم

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت )سندھ ہائی کورٹ نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 23 اکتوبر کو کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع ہو گیا، جس کے تحت 2 مقامات پر ہائی ٹیک کیمرے نصب کر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)مجموعی طور پر 5 کیمرے حسن اسکوائر اور بلوچ کالونی پل کے نیچے نصب کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 12میگا پکسل کے کیمروں میں جدید ترین سیکیورٹی فیچرز شامل ہیں، جن سے سڑک پر چلتی گاڑی کا نمبر اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھے افراد

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ،فیصلہ چیف سیکریٹری ،MQMاور GDAکی درخواست پر کیا،الیکشن…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف سیکرٹری سندھ،ایم کیو ایم اور کی جی ڈی اے کی درخواست پر کیا

سندھ اسمبلی میں جو وعدہ کیا گیا وہ آج پورا کررہے ہیں، خوشی ہے کہ پچاس ایمبولینس کراچی پہنچ گئی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میںایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اتنی اچھی سروس شروع کرنے پر سندھ حکومت کے شکرگزار ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایمبولنس سروس آج سے ہی

سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب

کراچی(نمائندہ خصوصی)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے سالانہ انتخابات 23-2022 میں روزنامہ ڈیلی ٹائمز لاہور کے گروپ ایڈیٹر کاظم خان صدر جبکہ روزنامہ ایکسپریس لاہور کے گروپ ایڈیٹر ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔ سی پی…