کراچی منوڑہ واٹر فرنٹ بیچ ڈویلپمنٹ کا مقصد کراچی کے عوام کو تفریح کی بہترین سہولیات کی فراہمی…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ منوڑہ واٹر فرنٹ بیچ ان خوبصورت تفریحی مقامات میں سے ایک ہے جوکہ سندھ حکومت نے شہر کے لوگوں کو محفوظ، صاف ستھرے اور تفریحی مقام فراہم کرنے کے لیے تیار کئے ہیں۔انہوں نے!-->…