کراچی:الہ دين پارک سےملبہ اٹھانےکاکام جلدمکمل کریں،سپریم کورٹ کاحکم
بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ميں الہ دین پارک سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ کمشنر کراچی کی رپورٹ کے مطابق الہ دین پارک کی زمین پر تجاوزات مكمل ختم کردیے گئے!-->…