براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

لاہور میں ڈینگی مریضوں کیلئے قائم کیا جانے والا 280 بیڈ کا ایکسپو فیلڈ اسپتال غیر فعال،صرف چند ایک…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں ڈینگی مچھر نے اپنے پنجے گاڑ لیے، اب تک 3 ہزار 145 تصدیق شدہ کیسز سامنے آچکے ہیں اور 238 مریض لاہور کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔سرکاری اسپتالوں کے بیڈز ڈینگی مریضوں سے بھر گئے۔ بہت ہی کم بیڈز

پنجاب کے36اضلاع میں 360 ارب روپے کے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج سے پنجاب کا ہرضلع مساوی ترقی کرے گا-موجودہ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری نوریز شکور کےساتھ ملاقات کےدوران کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے متصادم ہے۔موجودہ حالات میں افراتفری کی

پنجاب کےصوبائی سیکرٹریز کو دن میں 1گھنٹہ دفاتر کے دروازے کھلے رکھنے کا حکم۔دن ساڑھے 10بجے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع سیکرٹریٹ کےمطابق تمام صوبائی سیکرٹریز اپنےشیڈول میں ایک گھنٹہ عوام کے لیے مختص کریں، عوام کے لئے مختص وقت کے دوران آفیسرز کوئی میٹنگ نہ رکھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹریز عوام کے مسائل فوری حل کرانے میں مثبت

ُپنجاب میں درآمدی چینی 90روپے فی کلواور20 کلوآٹا11سوروپے میں فروخت کویقینی بنایاجائے, انتظامیہ اور…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) سول سیکرٹریٹ میں منعقد اجلاس میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں، دستیابی اور پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے صوبائی وزیرمیاں اسلم اقبال,چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نےکہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کردیے۔بوائز اسکولزصبح 8بجکر 45سے2.30 اورگرلز…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی محکمہ تعلیم نے اسکولوں کی اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بوائز اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجکر 45 سے دوپہر 2 بجکر 30 منٹ تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز اسکولوں کے

لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان قریبی اشتراک ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ

نیب آرڈیننس بدترین کالا قانون ہےجسکے ذریعےحکومت نے اپنے وزیروں مشیروں کو این آر او دیا ہے،…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دیگر مسلم لیگی رہنماؤں خواجہ آصف اور احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے کہا ہے کہ کابینہ کے فیصلوں پر کوئی پوچھ گچھ نہیں ہو

پنجاب بھر کےقبرستانوں میں لائٹس، چار دیواریاں اور وضو خانے کو یقینی بنایا جائے: سیکرٹری بلدیات

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے قبرستانوں میں لائٹس، چار دیواریاں اور وضو خانے بنانے کے لئے لوکل گورنمٹس کو پابند کردیا ہے۔سیکرٹری بلدیات نور الامین مینگل کے حکم پر مراسلہ جاری

کراچی اور لاہور کی فضاء مضر صحت قراردے دی گئی، لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی اور لاہور کی فضاء مضرصحت ہے، آج صبح 10 بجے کی فہرست میں لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر موجود رہا۔لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار 163 اور

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا دورہ

وزیر اعلی نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی ایپ اور 7/ 24 ہیلپ لائن کے علاؤہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب میں قائم مرکز مال کا بھی افتتاح کیا۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے او پی سی پنجاب میں قائم نادرا سنٹر کا بھی وزٹ کیا اور کہا کہ بیرون