براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

یو این کا اسرائیل کو نسل پرست ریاست سمجھنا فلسطینی کاز کی سچائی پر مہر تصدیق ہے‘ڈاکٹر خالد قدومی

لاہور(پ ر)فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 48 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی دیرینہ وابستگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین دہائیوں سے غاصب اسرا ئیلی…

پنجاب کے جنوبی اضلاع میں گندم کے سرکاری کوٹے میں اچانک کمی،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کی…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) جنوبی پنجاب کے اضلاع میں سرکاری گندم کا کوٹہ کم کر دیا گیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب برانچ کے چیئرمین طاہر حنیف ملک نے فوڈ ڈائریکٹوریٹ پنجاب کے اس فیصلے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ

سیاسی بے یقینی، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ملک میں سیاسی بے یقینی کی وجہ سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں پڑ گیاہے۔ سیاسی جماعتوں کی نظریں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی بجائے مرکز اور پنجاب میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر مرکوز

الحمراءآرٹس کونسل میں یوم پاکستان پر قومی نغموں کے مقابلے کے لئے آڈیشن کا آغاز ہوگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)الحمراءآرٹس کونسل میں یوم پاکستان پر قومی نغموں کے مقابلے کے لئے آڈیشن کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق الحمرا میں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقد ہونے والے مقابلوں کیلئے آڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر…

سرکاری ہسپتالوں میں بہترعلاج یقینی بنانے کیلئے انقلابی فیصلہ کرلیاہے : ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے بہترعلاج کو یقینی بنانے کیلئے انقلابی فیصلہ کرلیا۔پنجاب میں ہب اینڈسپوکس پراجیکٹ کاآغازکیاجائے گا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ

فوری انصاف، مہنگائی، بیروزگاری کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی، چودھری اورنگزیب

لاہور(بزنس رپورٹر)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چودھری اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہما ری جماعت کامقصد فوری انصاف،مہنگائی ،بیروزگاری کاخاتمہ اولین ترجیح ہوگی۔ عوام کئی دہائیوں سے غربت ناانصافی ،ظلم و جبر کی چکی میںپس رہے،اللہ تعا لی نے ہمیں موقع…

چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں کے مابین موجودہ ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے…

بلوچستان کا مستقبل شاندار، سی پیک بڑی کامیابی ہے، ڈاکٹر نواز ناصر

لاہور(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کا مستقبل شاندار اور سی پیک خطے کیلئے گیم چینجر اور پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے سینئر رہنماڈاکٹر نواز ناصر اپنی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے…

نامور مصور شاعر و خطاط صادقین کی 35 ویں برسی پر تقریب کا اہتمام

لاہور(نمائندہ خصوصی)نامور مصور ،شاعر و خطاط صادقین کے کام کو سراہنے کے لیے 101 انکریڈیبل لیجنڈز آف پاکستان کے زیر انتظام تقریب منعقد ہوئی جس کا اہتمام101انکریڈیبل وومین آف پاور اور صادقین فاونڈیشن usa کے تعاون سے کیا گیا تھا۔ ڈسکشن پینل…

وزیراعلیٰ پنجاب نے3ہزار مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سوا دو ارب روپےکےفنڈزجاری کردیے۔

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسان دوستی کی ایک اور مثال قائم کر تے ہوئے مختلف امراض میں مبتلا 3ہزار مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سوا دو ارب روپےکےفنڈزجاری کردیے ،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کوہیلر امپلانٹ