وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو 16 اکتوبر کے ضمنی الیکشن 90 دن کےلیے ملتوی کرنے کےلیے خط لکھ دیا، جس…
اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نےایک خط میں کہا کہ سیلاب اور اُس کے بعد بیماریوں بالخصوس ڈینگی سے صورتحال خراب ہونے پر الیکشن کمیشن نے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے تھے۔خط میں کہا گیا کہ پاک فوج اور ایف!-->…