براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ،فیصلہ چیف سیکریٹری ،MQMاور GDAکی درخواست پر کیا،الیکشن…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف سیکرٹری سندھ،ایم کیو ایم اور کی جی ڈی اے کی درخواست پر کیا

سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331نشتوں پر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، مختلف کیٹیگریوں کی 5331 نشستوں پر 21298 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ 946 نشستوں پر امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب قرار

آئندہ مالی سال 2022-23ء کا 9502؍ ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جبکہ خسارہ 3798؍ ارب روپے…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) آئندہ مالی سال 2022-23ء کا 9502؍ ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جبکہ خسارہ 3798؍ ارب روپے کا ہے ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصداور پنشن میں اضافہ کردیا گیا ہے ،موبائل فونز، بڑی

مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کئے جائیں گے، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں، ۔وزیر خزانہ کا کہنا

آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں سابق حکومت کے ’’صحت سہولت پروگرام‘‘ جاری رکھنے اور اس کے لیے 2…

وفاقی بجٹ 23-2022 کی دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال صحت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 12 ارب 4 کروڑ روپے مختص کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال صحت کے 32 منصوبے جاری رکھنے کی تجویز دی گئی، صحت کے جاری منصوبوں کے لیے 11

ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات کے تحت بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے پر صوبوں نے اصولی اتفاق کیا…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات کے تحت بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے پر صوبوں نے اصولی اتفاق کیا ہے۔قومی اقتصادی

خیبر پختونخوا اسمبلی نے چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل 2022 کی منظوری دے دی۔ بل کے تحت بچوں کے ساتھ بدفعلی…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)مجرم کا نام رجسٹر میں درج ہوگا اور ایسے شخص کو کوئی ملازمت نہیں دے گا۔ مباشرت کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزائے موت یا عمر قید اور جرمانہ کیا جائے گا۔ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی زیر صدارت خیبر پختونخوااسمبلی کا

پنجاب کی 8رکنی کابینہ نے پہلے مرحلے میں حلف اٹھالیا ہے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمٰن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے فوری بعد صوبائی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سید حسن مرتضیٰ، خواجہ سلمان رفیق، رانا اقبال خان، ملک احمد خان

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدواروں نے میدان…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک پولنگ کا عمل جاری ہے اور وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی۔بلوچستان کے 32 اضلاع میں ہونے