براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 1 روپے 68 پیسے اضافہ کر دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کےذریعے بجلی مہنگی کرنےکی منظوری دیدی ہےواضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی۔دوسری جانب کل سے ملک میں پیٹرولیم

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 ءکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیرامین الحق نے کہاکہ ترمیم شدہ رولز کے تحت پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت اظہار رائے کی مکمل آزادی ہوگی، پاکستانی صارفین اور سوشل میڈیا اداروں کے درمیان رابطوں کیلئے رولز اہم کردار ادا کریں

باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے۔دوران سروس انتقال کرنے والے ملازمین کے بچوں…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)دوران سروس انتقال کرنے والے ملازمین کے بچوں کو نوکری سے متعلق اہم فیصلہ، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔صارفین پر…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، بجلی کی

پیر 11 اکتوبر سےپورے ملک میں تمام تعلیمی اداروں میں کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی: اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) نینشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہا پیر11اکتوبر سےپورے ملک میں تمام تعلیمی اداروں میں کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔این سی او سی کے اجلاس میں 11 اکتوبر سےاسکول مکمل طور پر کھولنے

نئے نیب آرڈیننس میں وفاقی کابینہ اور اہم حکومتی ادارہ جاتی فیصلے نیب قانون کی گرفت سے باہر کر دیے…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) قانونی ماہرین کے مطابق نئے نیب آرڈیننس کے اطلاق سے حکومت اور اپوزیشن ارکان کو فائدہ ہوگا۔اس کے نتیجے میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور احسن اقبال کے کیس ختم ہوسکتے ہیں۔اس کے علاوہ موجودہ حکومت کے دور

ملک بھرمیں ڈینگی تشویشناک صورتحال، اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کر گیا، گزشتہ 24…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے انتقال کرنے والا اتفاق کالونی ترنول، اسلام آباد کا رہائشی تھا، ڈینگی سے انتقال کرنے والا بےنظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج تھا۔ڈاکٹر زعیم ضیاء کا مزید کہنا تھا

مریم نواز کی درخواست پراعتراضات ختم ، سماعت13اکتوبرکوہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکی درخواست پر رجسٹرارکے اعتراضات ختم کردیئے ہیں اور دفتر کو ہدایت کی ہے کہ درخواست کونمبر لگاکر سماعت کیلئے مقررکیا جائے ، عدالت نے نیب کی جانب سے ایون فیلڈکیس میں اپیلوں کا فیصلہ جلد

چیئرمین نیب کو توسیع دینا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔عدالت جائیں گے: نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ امید ہے کہ چیئرمین نیب کی توسیع عدالت سے مسترد ہوجائے گی اور

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی کے لیے حکومت کے تیار کردہ آرڈیننس کے بنیادی نکات سامنے…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) موجودہ چئیرمین نیب کو برقرار کےسلسلہ میں کل جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے بنیادی خدو خال واضح ہوگئے ہیں، جس میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کی موجودہ شق برقرار رکھی گئی ہے۔ آرڈیننس میں