اسلام آباد: سی ڈی اے کا بس روٹس کے لئے موبائل ایپ
الیکٹرک اور میٹرو بس روٹس کی معلومات اب موبائل پر دستیاب ہونگی
اسلام آباد : کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ’’سی ڈی اے موبائل ایپ‘‘ کے نام سے اپنا آفیشل موبائل ایپ لانچ کر دیا ہے، جو پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا!-->!-->!-->…