کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر ایک اور بچہ جاں بحق
کراچی: شہر میں انتظامی غفلت کے باعث کھلے مین ہول جان لیوا ثابت ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا، جہاں کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن، سیکٹر 6-جی میں کھلے مین ہول میں گر کر آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت!-->!-->!-->…