براؤزنگ زمرہ

قومی

National

پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں گریڈ 1تا15 کی خالی آسامیوں پرمیرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی جائیں گی:…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نےبھرتیوں کےعمل میں شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں.چیف سیکرٹری کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد سیکرٹریز کانفرنس کے دوران ہدایات جاری کرنےکے علاوہ

ادارے میں موجود غیر ذمہ دار، کام چور اور مافیا کی کوئی جگہ نہیں: ڈائریکٹرپنجاب آرٹس کونسل

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب آرٹس کونسل کی طرف سے جاری تقریبات ہفتہ شان رحمت اللعالمین کا انعقادپنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ہفتہ شان رحمت اللعالمین کے حوالے سےگفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد ابرار عالم نے بتایا کہ پنجاب آرٹس کونسل…

حکومت سندھ کی جانب سے متوسط اور غریب طبقے کے لیے بنایا جانے والا رہائشی منصوبہ 13 سال بعدبھی مکمل نہ…

شہریوں کےاربوں روپے پھنس گئے،اپنا گھرکا خواب لیےشہری دنیا سے چلے گئے،لیکن قبضہ ملا نہ ہی مالکانہ حقوق مل سکے۔ حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)بلند و بالا عمارتیں، سکڑتی سڑکیں، تجاوزات کی بھرمار اور فلیٹوں کاجال، یہ ہے سندھ کے دوسرے بڑے شہر

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔پیٹرول 137روپے 79…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 137روپے 79

سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ، چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستان بھر میں جشن ولادت رسول ﷺ 12 ربیع الاوّل بروز منگل 19 اکتوبر کو عقیدت

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 1 روپے 68 پیسے اضافہ کر دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کےذریعے بجلی مہنگی کرنےکی منظوری دیدی ہےواضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی۔دوسری جانب کل سے ملک میں پیٹرولیم

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اقبال بخاری کے مطابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ ہائر

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا قیدیوں اور جیل عملے کیلئے 5ارب50کروڑ روپے کے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان

1894کے 127سالہ پرانے جیل قوانین، قواعد اور روایات کو تبدیل کیا جائیگا، قیدیوں کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگاعید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے قیدیوں کی سزامیں 60 یوم کی عام معافی کا اعلان، لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)کوٹ لکھپت

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کراچی کیلئے دودھ کی فی لیٹر قیمت کا نیا تخمینہ جاری کردیا ہے، کراچی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کی جانب سے سیکریٹری لائیو اسٹاک کو دودھ کی قیمتوں پر نظرثانی کیلئے خط لکھ دیا گیا ہے۔صدر ایسوسی ایشن شاکر عمر گجر کے مطابق کمشنر کراچی اس حوالے سے نیا

لاہور ہائی کورٹ نے چکن کے یکساں ریٹس مقررنہ کرنےکےخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام…

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی.درخواست گزار وکیل کے مطابق شہر میں مختلف مقامات پر مرغی کے گوشت کی قیمت مختلف ہے۔درخواست گزار وکیل کا کہنا ہے کہ