ایک ڈپٹی کمشنر کو نشانِ عبرت بنائینگے تو پھر کوئی غیر قانونی کام نہیں کریگا، پشاور ہائیکورٹ
پشاور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر ایک ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر غیر قانونی کام کوئی نہیں کرے گا۔
جسٹس اعجاز انور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل!-->!-->!-->…