براؤزنگ زمرہ

امن عامہ

Public Safety

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر اور بیٹے کے قتل کی مذمت

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل باقی اور ان کے بیٹے کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے

ملتان: سی سی ڈی کے چھاپوں میں سات مبینہ ڈاکو ہلاک، تین زخمی

ملتان کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کو وہاڑی، ملتان اور شجاع آباد میں چھ مختلف کارروائیوں کے دوران سات مبینہ ڈاکو مارے گئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق ملزمان پر ڈکیتی، راہزنی اور قتل کے متعدد مقدمات

لاہور: پولیس کی وردی میں ملبوس چار افراد نے شہری کو اغوا کر کے 40 لاکھ تاوان وصول کیا

لاہور — ہربنس پورہ میں جمعے کو پولیس کی وردی میں ملبوس چار افراد نے ایک شہری کو اغوا کر لیا اور بعد ازاں 40 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کے بعد رہا کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش

جنوبی وزیرستان میں خاتون کونسلر جاں بحق

جنوبی وزیرستان: برمل تحصیل کے مانڑہ علاقے میں جمعرات کو سیکیورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹر گن شپ نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے جواب میں شدت پسندوں نے راکٹ فائر کیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران شدت پسند فرار ہونے میں

سندھ میں صرف گریجویٹ اور اچھی شہرت کے حامل افسران ہی ایس ایچ او تعینات ہوں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس میں اصلاحات کے عمل کے تحت ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق اب صوبے بھر میں صرف گریجویٹ اور اچھی شہرت کے حامل پولیس افسران کو ہی اسٹیشن ہاؤس آفیسر (SHO) کے عہدے پر تعینات کیا جائے گا۔ اس فیصلے کا

سی سی ڈی کے پولیس مقابلے ماورائے عدالت قتل قرار، سپریم کورٹ بار صدر کا سخت ردعمل

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالرؤف عطا نے کرائمز کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی کارروائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس مقابلوں کے نام پر ملزمان کو ہلاک کرنا دراصل ماورائے عدالت قتل ہے، جو

سندھ پولیس کے 336 افسران و اہلکار جرائم میں ملوث

سنگین دفعات کے تحت مقدمات، گرفتاری، معطلی اور برطرفیاں کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ پولیس کے درجنوں افسران و اہلکار مختلف سنگین جرائم میں ملوث نکلے۔ رواں برس کے دوران 336 پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف مجموعی طور پر 291 مقدمات درج

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فاروق غنی گرفتار

دہشت گردی اور اقدام قتل کے مقدمے میں ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کراچی (رپورٹ): وزیر بلدیات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کے بھائی اور چنسر ٹاؤن کے چیئرمین فاروق غنی کو سرکاری ملازم پر تشدد اور حراست

اسلام آباد: ایس ایس پی ٹریفک کیپٹن (ریٹائرڈ) سید ذیشان حیدر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کے قافلے کو وی وی آئی پی روٹ کے باوجود شدید ٹریفک جام میں پھنسنے کے واقعے کے بعد انکی نااہلی سامنے آئی۔ اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے قافلے کو وی وی آئی پی روٹ کے باوجود شدید ٹریفک جام میں پھنسنے

لاہور: ’سی سی ڈی مقابلے‘ میں مزید دو مشتبہ ڈاکو ہلاک

لاہور میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (CCD) کے مبینہ پولیس مقابلے میں مزید دو مشتبہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ واقعہ جمعرات کی رات فیکٹری ایریا تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ ابتدائی پولیس رپورٹس کے مطابق سی سی ڈی کی ٹیم ملزمان حفیظ اور مون کو چھینی