تین کروڑ روپے کی منشیات برآمدگی پر انعام کے بجائے تبادلہ کردیا, SHO نے احتجاجاً ملازمت سے استعفی…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) آرام باغ تھانہ کراچی کے ایس ایچ او پون کمار نےاعلیٰ افسران کو احتجاجی مراسلے میں کہا کہ تین کروڑ روپے کی منشیات برآمدگی پر سراہنے کے بجائے تبادلہ دھچکے سے کم نہیں۔ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر کا کہنا ہے کہ پون!-->…