براؤزنگ زمرہ

سندھ

sindh

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے سندھ حکومت…

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ حیدر آباد اور کراچی کو لوٹا جارہا ہے، 10 اکتوبر کو حیدر آباد میں شہری حقوق ریلی کا انعقاد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جعلی ڈومیسائل پر لوگوں کو

وزیراعظم عمران خان نے سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتارسست ہونے کا اعتراف کر لیا کہا کہ کورونا کے باعث…

سندھ (نمائندہ مقامی حکومت)کے شہر مٹیاری سے لاہور تک 886 کلومیٹر طویل 600 کے وی کی بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہے۔وزیر اعظم

حیدرآباد میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 12 پولیس افسروں اوراہلکاروں کوبرطرف کردیا گی

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان حیدرآباد پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران میں 3 سب انسپکٹر، 7 ہیڈ کانسٹیبل اور 2 دو کانسٹیبل شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران کے خلاف سنگین نوعیت کی شکایتیں تھی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ

سندھ حکومت نے13 سالوں میں سندھ کے تعلیمی نظام کو تباہ کر دیا ہے، بچوں کی فیسیں، کتابوں کی قیمتیں…

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت) حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ حیدر آباد کو پیپلز پارٹی نے اپنےمفادپرست لوگوں کے حوالے کردیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد کے لوگ مضرصحت پانی پی رہے ہیں اور سیوریج کا گندا

بلدیاتی انتخابات کیلئے ہر وقت تیار، سندھ حکومت کی صوابدید کہ کب کرائے، الیکشن کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ…

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیئے ہر وقت تیار ہیں مشترکہ مفادار کونسل نے مردم شماری سے متعلق اپنا فیصلہ سندھ حکومت کو بھیج دیا ہے اب سندھ حکومت کی صوابدید ہے کہ وہ کب انتخابات

وفاقی حکومت نے سندھ میں جو وعدے کئے وہ بھی پورے نہیں کئے، گرین لائن پراجیکٹ سابق وزیراعظم میاں نواز…

صوبائی وزیراویس قادر شاہنے بتایا کہ ہم نے کہا تھا کہ گرین لائن پراجیکٹ شروع کرنے میں جلد بازی نہ کریں، ایسا نہ ہو کہ اس کا حال بھی پشاور میٹرو جیسا ہوجائے۔وفاقی حکومت نے سی پیک سے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو نکلوا کر ایم ایل ون میں

وفاقی حکومت نے سندھ میں جو وعدے کئے وہ بھی پورے نہیں کئے، گرین لائن پراجیکٹ سابق وزیراعظم میاں نواز…

صوبائی وزیراویس قادر شاہ نے بتایا کہ ہم نے کہا تھا کہ گرین لائن پراجیکٹ شروع کرنے میں جلد بازی نہ کریں، ایسا نہ ہو کہ اس کا حال بھی پشاور میٹرو جیسا ہوجائے۔وفاقی حکومت نے سی پیک سے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو نکلوا کر ایم ایل ون میں

ٹھٹہ سجاول پل پر چور بجلی کے 35 کھمبے دن دیہاڑے سر عام اکھاڑ کر لے گئے۔

چوروں کی جانب سے پل پر قائم باقی 36 کھمبوں کے بھی نٹ بولٹ توڑ کے انہیں چرانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، وہ بھی کسی وقت نکال لیے جائيں گے۔2 ارب 70 کروڑ مالیت کے کھمبوں کی دن دیہاڑے چوری کی واردات سے پولیس بھی لاعلم نکلی اور انتظامیہ بھی

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: الیکشن کمیشن نے سندھ کے اعلیٰ حکام کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کو باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کیے جانے کے بعد چیف سیکریٹری اور دیگر حکام کو نوٹسز جاری کردیے جو آئندہ ہفتے کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔ای سی پی کا

الیکشن کمیشن: بلدیاتی انتخابات، سندھ کے تحفظات سماعت کے لیے مقرر

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق سندھ کے تحفظات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اس کیس کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات