بہاولنگر: ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے خصوصی اجلاس
بہاولنگر ( نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کا بہت بڑا منصوبہ ہے اور پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہروں کے ساتھ ساتھ دیہاتوں کی صفائی کا منصوبہ شروع کیا!-->…