کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے کراچی کے شہریوں کی سہولت کے لیے اپنی اپ گریڈ موبائل ایپ سروس متعارف…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) سندھ حکومت کے کراچی کے شہریوں کو سوشل سروسز کی فراہمی کو بہتر بنانے کے عزم کو مد نظر رکھتے ھوئے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ادارے نے اپنی آن لائن موبائل ایپ سروس کو اپ گریڈ کردیا ہے جس سے شہریوں کو فراہمی آب!-->…