براؤزنگ زمرہ

نوجوان

youth corner

نیو کراچی ٹاؤن:یوتھ کونسلر حافظ شیراز احمد کی نشاندہی پر یوسی 04 میں سیوریج مسئلے کے مستقل حل کے لیے…

نیو کراچی ٹاؤن: یونین کونسل 04 میں طویل عرصے سے جاری سیوریج کے مسئلے کے مستقل حل کے لیے نئی سیوریج لائن بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد کی نشاندہی اور یونین کونسل کے تعاون سے عمل میں لایا گیا۔

14 سالہ محمد حذیفہ مہاروی کی تحقیقی کتاب شائع، دانش اسکول چشتیاں کے طالب علم نے منفرد علمی کامیابی…

چشتیاں: دانش اسکول بوائز چشتیاں کلاس نہم کے ہونہار طالب علم محمد حذیفہ مہاروی محض 14 سال کی عمرمیں "Connecting Ancient History with Modern Geopolitics" کے شعبے میں دنیا کے کم عمر ترین مصنفین کی صف میں شامل ہوگئے ۔ان کی تصنیف "Regions and

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا یوتھ پالیسی 2026 کا جائزہ، نوجوانوں کی تعلیم، ہنر اور روزگار کے لیے نئے…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت صوبائی یوتھ پالیسی 2026 سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار، کاروبار، کھیلوں اور ڈیجیٹل مواقع فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کا

سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ایک نااہل اداراہ ھے: نوجوان کونسلرحافط شیراز

کراچی کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹس کی موجودگی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے یوسی 04 کے

راولپنڈی: وزیرِ ریلوے حنیف عباسی کا وزیرِاعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کو نوجوانوں کے لیے مؤثر اقدام قرار

راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نتائج پر مبنی اقدامات پر یقین رکھتی ہے جو نوجوانوں کو بااختیار بنائیں، جبکہ وزیرِاعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم ڈیجیٹل خواندگی کے فروغ اور معیاری تعلیم کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ وہ

اسلام آباد: تعلیم سے متعلق فیصلوں میں نوجوانوں کی نمائندگی کم، یونیسکو رپورٹ

اسلام آباد: نوجوانوں کو طاقت اور فیصلہ سازی کے عہدوں پر مناسب نمائندگی حاصل نہیں، جبکہ وہ ایسے پالیسی فیصلوں سے بھی اکثر باہر رکھے جاتے ہیں جو براہِ راست یا بالواسطہ طور پر انہی کو متاثر کرتے ہیں، جیسے عوامی قرضہ، ماحولیاتی تبدیلی اور

باجوڑ یوتھ جرگہ کا امن کے لیے آواز اٹھانے پر اے این پی رہنما کے گرفتار کیے جانے پر شدید احتجاج

باجوڑ: باجوڑ یوتھ جرگہ کے رہنماؤں نے ضلعی ترقی اور امن کے لیے کام کرنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی ترجمان عبیداللہ خان سلارزئی کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف درج مقدمہ فوری طور پر واپس لیا جائے،

خیبر پختونخوا کے نوجوان خوف کے ماحول میں برداشت کے خواہاں

اسلام آباد کے تھنک ٹینک پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز  کی تازہ رپورٹ “ری تھنکنگ پیس: اے یوتھ پرسپیکٹو فرام کے پی” میں انکشافات پشاور: خیبر پختونخوا کے نوجوان ایک جانب برداشت اور رواداری پر مبنی معاشرے کی شدید خواہش رکھتے ہیں، تو دوسری

سی پیک کے تحت گوادر یونیورسٹی کے طلبہ چین پہنچ گئے

گوادر / بیجنگ: چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر یونیورسٹی کے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ کا پہلا گروپ اعلیٰ تکنیکی تعلیم کے لیے چین پہنچ گیا ہے۔ یہ طلبہ اپنے تین سالہ ڈپلومہ پروگرام کے بقیہ ڈیڑھ سال شینڈونگ انسٹی ٹیوٹ

نوجوان صوبے کے مستقبل کے معمار ہیں: مینا مجید بلوچ

بلوچستان کی صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوان ہی صوبے کے مستقبل کے حقیقی معمار ہیں۔ انہوں نے یہ بات کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل یوتھ سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جہاں انہوں نے تعلیم، ہنر