محکمہ تحفظ ماحول ننکانہ کا ماحولیاتی آگاہی مہم کا آغاز
ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر موحولیاتی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ننکانہ چوہدری عبدالقیوم نے حکومتی ہدایت پر عمل کرتے عوام کو ماحولیاتی قوانین اور ماحول کے تحفظ سے آگاہی کیلئے شہریوں میں!-->…