براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی ارکان کو ای وی ایم مشین اور انتخابی اصلاحات پر اعتماد میں…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے شرکاء کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور کریمنل جسٹس سسٹم ریفارمز پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے

نام نہاد انتخابی اصلاحات کرنے کی کوشش بدنیتی ہوگی,آج سے دھاندلی کی بنیاد اس ایوان میں رکھی جارہی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آزاد شفاف الیکشن ہوئے تو حکومت مخالف پارٹیاں جیت جائیں گی۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ آج اس ایوان میں ووٹ کی عزت پامال ہو رہی ہے،تمام انتخابات میں

حکومت نے نئی مردم شماری 31 اگست 2022ء تک کرانے پر غور شروع کر دیا۔مردم شماری کی حتمی منظوری مشترکہ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ساتویں مردم شماری 31 اگست 2022 تک کرائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ مردم شماری کی حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری سے مشروط ہو گی۔رپورٹ کے مطابق ادارہ

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر رکھی گئی ہے۔مقررہ تاریخ کے بعد ایک ہزار روپے یومیہ جرمانہ کیا جائے…

سپریم کورٹ آف پاکستان نے رحیم یار خان مندرحملہ ازخود نوٹس کی سماعت کےدوران چیف سیکریٹری خیبر پختون…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ کی جانب سے اقلیتوں کی سرکاری نوکریوں میں 30 ہزار خالی سیٹوں پر اظہارِ تشویش کیا گیا۔ون مین کمیشن کے چیئرمین شعیب سڈل نے عدالت کو بتایا کہ اقلیتوں کے لیے سرکاری نوکریوں میں 5 فیصد کوٹا مختص ہے،

ملک بھر میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ: وفاقی وزیر…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانے کے فیصلے سے متعلق بتایا.انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں

سینیٹ میں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈو (سی پیک) اتھارٹی ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے بل…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے ایوان میں بل پیش کیا، بل کے متن میں مطالبہ کیا گیا کہ سی پیک اتھارٹی میں صوبوں کو نمائندگی دی جائے۔پی پی سینیٹر نے کہا کہ سی پیک میں صوبوں کی نمائندگی کا مسئلہ نظر آرہا

دو سالوں میں 1 لاکھ 78 ہزار شکایات موصول ہوئیں، چائلڈپورنوگرافی اور نفرت انگیز تقاریر سمیت دیگر…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) عدالت نے سوشل میڈیا رولز میں ترمیم کے لیے پی ایف یو جے سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت دو نومبر تک ملتوی کر دی ۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم

ہم پاکستان کو سیاحوں کی جنت بنانے کیلئے پرعزم ہیں، دنیا بھرمیں سیاحت کا شعبہ زرمبادلہ کمانے کا ایک…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) عالمی یوم سیاحت کے موقع پر پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آج ہم شاندار ماضی، مستقبل کے محافظ کی حیثیت سے سیاحت کا عالمی دن منا رہے ہیں.صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان سیاحوں کو قدرتی مناظر،

عوام پی ٹی آئی وزراء کی پریس کانفرنس کے بجائے کارٹون دیکھنا پسند کرتے ہیں: سیکریٹری اطلاعات پاکستان…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ فواد چوہدری اور مراد سعید جیسے طوطے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف زرداری کی کردارکشی کی مہم چلانے والے