براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

کھاد کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف پنجاب کےمختلف شہروں میں کریک ڈاؤن ،چھاپوں کے دوران قبضہ میں لی گئی…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہونےوالےاجلاس کےدوران کھاد کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری کریک ڈاؤن اور اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا ,اجلاس میں بتایا گیا

پنجاب حکومت کا کھاد کے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کےخلاف کریک ڈاؤن، محکمہ زراعت کی ٹیمیں…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نےسول سیکرٹریٹ میں منعقد ویڈیو لنک اجلاس کے دوران تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کھادوں کی مصنوعی قلت پیدا کر کے ناجائز منافع کمانے والوں سے سختی سے نمٹا

تھانوں میں ٹاؤٹس اور سفارش کلچر کے خاتمے کیلئےتمام تھانوں کے باہر کیمرے نصب کرنے کی ہدایت: آئی جی…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر راؤ سردار علی کاکہنا ہے کہ تھانوں کےباہر کیمروں کی تنصیب سے ٹاؤٹس اور سفارش کلچر کے خاتمے میں مدد ملے گی۔راؤ سردار علی نے کہاکہ افسران تھانوں میں سائلین کی داد رسی یقینی بنائیں ۔ان

لاہور میں بخار کی گولی کی فراہمی کے محکمہ صحت کے دعوے دھرے رہ گئے۔ میڈیکل اسٹورز پر دوا کی قلت اب…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی میڈیکل اسٹور پر بخار کی گولی نہیں مل رہی، اسپتالوں میں مریضوں کا رش ہے، سروسز اسپتال میں ایک بستر پر 2، 2 مریض زیرعلاج ہیں۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے موجودہ صورتحال کو ماننے سے

پنجاب بھر کے ایس ایچ اوز کو مالی اختیارات مل گئے ۔کابینہ کمیٹی نے ایس ایچ اوز کو ڈی ڈی او کےاختیارات…

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی قانون کا 76 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ پولیس کے ایس ایچ اوز کو ڈی ڈی او کے اختیارات دینے کی تجویز منظور کر لی گئی۔ محکمہ پولیس میں کاسٹ سنٹرز کے قیام اور

پنجاب حکومت کسانوں کے مفاد کا ہر صورت میں تحفظ کریگی۔تمام کھادوں کی مقررہ قیمت پر دستیابی کو یقینی…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل سے پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر کی سر براہی میں وفد کی سول سیکرٹریٹ میں ملاقات۔پانچ رکنی وفد نے چیف سیکرٹری کو کاشتکاروں کے مسائل سے آگاہ کیا اور کہا کہ

محکمہ صحت پنجاب کی بخار کی 3 کروڑ سے زائد گولیاں کہاں گئیں؟

پنجاب میں ڈینگی کے19 ہزار21 جبکہ لاہور میں14ہزار145مریض۔ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کو آج بھی بخار کی گولی کی تلاش کرتےرہے،میڈیکل اسٹورز پر قلت برقرار رہی۔ لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ بخار کی گولی کسی میڈیکل اسٹور پر نہیں

صوبائی محتسب پنجاب اعظم سلیمان خان کی ہدایت پر محکمہ جنگلات نے خوشاب کی وادی سون میں جنگلات کے گرد…

لاہور(نمآئندہ مقامی حکومت)محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیما ن خان نے محکمہ جنگلات کے عملے کی ملی بھگت سے ضلع خوشاب کی وادی سون میں سرکاری جنگلات کی غیرقانونی کٹائی کے بارے میں ایک اخبار میں شائع شدہ خبر پر سیکرٹری جنگلات سے رپورٹ طلب کر

پنجاب میں560ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے.پنجاب میںPSDP اورADP…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت کو پنجاب کی تاریخ کا سب سےبڑا ڈویلپمنٹ بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔اور560 روپےکےسالانہ ترقیاتی پروگرام کےتحت صوبےمیں منصوبوں پر کام شروع ہو چکا

رحمت العالمین ٹرسٹ کی جانب سے حضرت محمدﷺ کی روشن تعلیمات کو دنیا میں پھیلانے کا آغاز

لاہور(نمائندہ خصوصی)رحمت العالمین ٹرسٹ کی جانب سے اقوام عالم کو حضرت محمدﷺ کی ذات اقدس سے متعارف کروانے اور دنیا کوانکی تعلیمات سے روشناس کروانے کے لیے انگریزی زبان میں خوبصورت دستاویزی فلموں کا آغاز کیا گیا،اس سلسلے کی پہلی فلم رازئی ہال…