براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

شہباز گل کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر قابل ضمانت وارنٹ جاری

 سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے عدالت پیش نہ ہونے پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے۔ لاہور کی سیشن عدالت میں معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر

پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں روزانہ تقریباً 10 لاکھ عوام کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)کورونا وبا کے دوران پنجاب کی معیشت کو تقریباً 650ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے،ویکسی نیشن مہم کو کامیاب بنانے کیلئے صوبہ بھرمیں 14ہزارنئے ویکسی نیشن سنٹرزقائم کئے ہیں جبکہ پنجاب میں اب تک تقریباً 13 ہزار سے زائد

مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو صوبے کے امور اور بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے اور آئندہ بلدیاتی نظام کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ  پنجاب میں عوامی ریلیف پر توجہ ہے، صوبہ

وزیراعظم نے ملکی مفادات کو اپنی سیاست پر ترجیح دی

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کئی دہائیوں کے بیگاڑ کو سدھارنے کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں ان کے دورس نتائج برآمد ہوں گے ، اب یہ طے ہو گیا کہ پاکستان صرف آئین و

پنجاب حکومت نے ڈھائی سال بلدیاتی ادارے معطل رکھنے کے بعد بالآخر ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری…

نمائندہ خصوصی، لاہور میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جبکہ بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے میں صرف چند ماہ باقی رہ گئے ہیں تو پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ھے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ساتھ ہی

پنجاب میں میگاپراجیکٹس کو مقرر کردہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی ملاقات رواں مالی سال کےپی ایس ڈی پی کےتحت پنجاب میں جاری پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیاوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں

پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی نےعدالتی احکامات کے مطابق بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے اور ایڈمنسٹریٹرز کو withdraw کرنےکی منظوری دےدی وزیراعلیٰ کی محکمہ بلدیات کو آج ہی نوٹیفکیشن جاری کر نےکی ہدایات جاری کر دیں۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، آج لاہور میں…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور کے علاقوں فتح گڑھ میں 462، ڈیفنس 433، علامہ اقبال ٹاؤن427، وحدت روڈ 403، ٹاؤن شپ 374، انارکلی بازار 368 اور گلبرگ میں 353 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا.اسکےعلاوہ صوبت

پنجاب بھر سے ڈینگی کے کیسز کی تعداد6,727 ہوگئی، رواں سال لاہور سے ڈینگی کے 4,874 کنفرم کیسز سامنے…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے وار جاری ، مریضوں کی ہسپتالوں میں آمد میں ہر گزرتے دن کےساتھ اضافہ ہو تا جارہا ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے 459 جبکہ لاہور سے 335 ڈینگی مریض نئے شامل

میاں نوازشریف,میاں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا رابطہ، مہنگائی کےخلاف تحریک چلانےکا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سےپارٹی صدراورقائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ٹیلی فون پر مشاورت. پاکستان مسلم لیگ(ن) کےقائد کی ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے فیصلےکی توثیق قائدین کا