براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان قریبی اشتراک ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ

نیب آرڈیننس بدترین کالا قانون ہےجسکے ذریعےحکومت نے اپنے وزیروں مشیروں کو این آر او دیا ہے،…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دیگر مسلم لیگی رہنماؤں خواجہ آصف اور احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے کہا ہے کہ کابینہ کے فیصلوں پر کوئی پوچھ گچھ نہیں ہو

پنجاب بھر کےقبرستانوں میں لائٹس، چار دیواریاں اور وضو خانے کو یقینی بنایا جائے: سیکرٹری بلدیات

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے قبرستانوں میں لائٹس، چار دیواریاں اور وضو خانے بنانے کے لئے لوکل گورنمٹس کو پابند کردیا ہے۔سیکرٹری بلدیات نور الامین مینگل کے حکم پر مراسلہ جاری

کراچی اور لاہور کی فضاء مضر صحت قراردے دی گئی، لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی اور لاہور کی فضاء مضرصحت ہے، آج صبح 10 بجے کی فہرست میں لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر موجود رہا۔لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار 163 اور

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا دورہ

وزیر اعلی نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی ایپ اور 7/ 24 ہیلپ لائن کے علاؤہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب میں قائم مرکز مال کا بھی افتتاح کیا۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے او پی سی پنجاب میں قائم نادرا سنٹر کا بھی وزٹ کیا اور کہا کہ بیرون

فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور اہم فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔فیاض الحسن چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد حسان خاور کی تقرری کا

مریم نواز پاکستان کے گھٹن اور حبس زدہ سیاسی ماحول میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ھے:سابق میئر بہاولپور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق میئر بہاولپور اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مرکزی سیکرٹری جنرل عقیل نجم ھاشمی نے اپنے ایک ٹویٹر بیان میں کہا ھے کہ ‏مریم نواز شریف نے انتہائی بہادری سے اپنے اور قائد محترم کے خلاف ہونے والی عدیم النظیر سازش کے تمام

پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے 2711کنفرم مریض اور چار اموات رپورٹ ہو ئی ہیں،لاہور کےبعد راولپنڈی اور…

تمام محکمے ڈینگی سے بچاؤ کیلئے جاری کی گئی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں,ایس او پیزکی خلاف ورزی پرسخت کارروائی کاحکم۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد

لاہور مین بلیووارڈ گلبرگ سے موٹر وے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنائی جائے گی، ایکسپریس وے کینال…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایلیویٹڈ ایکسپریس وے سے لاہور کی تقریباً بڑی سڑکیں منسلک ہوں گی، ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کے ساتھ بس کے لئے گزر گاہ بھی بنائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ گلبرگ ایلیویٹڈ

لاہور پولیس نے ستو کتلہ سے گھریلو ملازم بچے اور بچی پر تشدد کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کے مطابق گھریلو ملازم بچے اور بچی پر تشدد کرنے والے میاں بیوی سے تفتیش کر رہے ہیں۔ڈی آئی جی کےمطابق ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔گھریلو ملازم