براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

پٹواریوں کی بھرتی کے سلسلہ میں ڈی پی ایس میں قائم کردہ ٹائپنگ ٹیسٹ سینٹر کا اچانک دورہ

ضلع بھر میں پٹواریوں کی خالی سیٹوں پر بھرتی کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔ ٹائپنگ سپیڈ کو جانچنے کیلئے جدید سافٹ ویئر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ میرٹ کی بالا دستی کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ شفاف طریقے سے لئے جا رہے ہیں۔ ٹیسٹ کی سخت مانیٹرنگ کی

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ‏والدین تحفظ ایکٹ آرڈینینس کے تحت…

نصر اللہ خان کی درخواست پر اے سی ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب پولیس کے ہمراہ موقع پر پہنچے، نصر اللہ خان نے اپنے بیٹے سے گھر خالی کروانے کے لئے DC آفس میں درخواست دی تھی۔ جس پر اُسکے بیٹے کو گھر خالی کرنے کی مہلت دی گئی، جس پر اُس نےعمل نہیں

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت داتا دربار کمیٹی روم میں اجلاس،

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری، متعلقہ ایس پی رضوان، اے سی سٹی فیضان احمد، ایڈمنسٹریٹر داتا دربار، امن کمیٹی کے ممبران، علماء اکرام، سول ڈیفنس اور دیگر محکموں کے افسران بھی ہمراہ۔ اجلاس کے اختتام پر عرس کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے دربار

ایل ڈی اے سٹی کمرشل پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی اکتوبر میں ہوگی

لاہور( )لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ایل ڈی اے سٹی سکیم کے کمرشل پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی اکتوبرکے مہینے میں ہوگی۔ قرعہ انداز ی میں شامل ہونے کے لیے 12789درخواستیں ایل ڈی اے کو موصول ہو چکی ہیں اور کل 7516درخواست گزار چالان

۔ ڈی جی ایل ڈی اے ۔۔۔۔ گلاب دیوی انڈر پاس دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کا رات گئے گلاب دیوی انڈرپاس کا اچانک دورہ۔ڈی جی ایل ڈی اے نے گلاب دیوی منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ترقیاتی کاموں پر اظہار اطمینان۔ کم مدت میں انڈرپاس کی 52 میٹر طویل چھت کی

واسا ہیڈ آفس یونیسیف پاکستان کی جانب سے ویبینار کا انعقاد

پانی کے شعبے میں پاکستان کیلئے یونیسف کے آئندہ پانچ سالوں کے پروگرامز مرتب، مشاورتی اجلاس میں واسا لاہور، پنجاب آب پاک اتھارٹی، موسمیاتی تبدیلی کی وزارت، نیشنل ڈساسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، پاکستان واٹر آپریٹرز نیٹورک اور دیگر متعلقہ اداروں کی

عوامی منصوبوں میں لوٹ مار ماضی کا قصہ ، کسی کیخلاف انتقامی کا رروائی کی نہ ہو گی: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رکن صوبائی اسمبلی سلمان نعیم نے ملاقات کی۔ سلمان نعیم نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے مسائل ترجیحی بنیاووں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع

بلدیاتی اداروں کی بحالی،لاہور ہائیکورٹ نے مہلت دے دی

بلدیاتی اداروں کی بحالی کے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواستیں،لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے پلان آف ایکشن کی منظوری کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دے دی ،عدالت نے سابق میئر لاہور اور دیگر کی درخواست پر سماعت کی بلدیاتی نمائندوں

اللہ کا شکر ، عوام نے اعتماد کیا ، مسائل حل کریں گے : شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں اور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پر اپنے ووٹ کے ذریعے اعتماد کا اظہار کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کیلئے ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کردی ہیں۔ لاہور کی بیس وارڈز میں 5 لاکھ 99 ہزار 3 سو 97 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ذرائع کے مطابق لاہور کی بیس وارڈز کی خواتین ووٹرز کی تعداد