احسن سلیم بریار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ سے نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ!-->!-->!-->…