وفاقی بجٹ میں تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، برانڈڈ کپڑے مہنگے، سولر پینلز سستے، کم از کم اجرت 32 ہزار،…
اسلام آباد ( نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال 2023-24ء کا 144؍ کھرب 60؍ ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ جس میں 69؍ کھرب 24؍ ارب روپے کا خسارہ ہے جبکہ بجٹ کا تقریباً نصف حصہ 73؍ کھرب 3؍ ارب روپے قرض اور سود کی!-->!-->!-->…