براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

نیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا

نیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی 30 ستمبر کو اوربلنگ کے معاملے پر عوامی سماعت کرے گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ…

وزیر اعظم عمران خان نے سیاسی و عسکری قیادت کے ہمراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اہم وفاقی وزرا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ آئی ایس آئی

ٹیکس کے میدان میں پاکستان کو کامیاب کرنے کے لیے،سپورٹس مین بھی میدان میں

اسلام آباد: اسلام آبادفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر ایک ہزار روپے یومیہ جرمانہ ہوگا جبکہ نان فائلر کو 2 سال تک قید کی سزا…

گرین لائن منصوبہ نواز شریف کا سندھ کے لئے تحفہ تھا، کیا 40 بسوں سے کراچی کے مسائل حل ہوسکیں گے؟…

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے راہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ روڈ نیٹ ورک بنا دیا لیکن تین سال ہوگئے بسیں نہیں آسکیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک کے بعد ایک ٹینڈرز منسوخ ہو رہے ہیں معلوم کرلیں کون پیسے

ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی کے خلاف صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں 2 اہم جماعتوں جمعیت…

چارسدہ (نمائندہ مقامی حکومت) صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع چار سدہ میں جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف کی جانب سے مہنگائی کے خلاف چار سدہ کے باچاخان چوک سے فاروقِ اعظم

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل سے ان کے والد کے انتقال پر…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کراچی میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پہنچے، عثمان بزدار نے سردار اختر مینگل سے اُن کے والد عطاء اللّٰہ مینگل کے انتقال پر دلی ہمدردی اور تعزیت کا

کنٹونمنٹ انتخابات: پی ٹی آئی ارکان کی مداخلت کا نوٹس لیا جائے: پی پی کا الیکشن کمشن کو خط

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں قواعد کی خلاف ورزی پر پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین نے پولنگ سٹیشنز پر ضابطے کی خلاف ورزیاں کیں۔ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی مداخلت کا نوٹس لے۔

مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا ، ثابت ہو گیا ملک بھر میں ووٹ ہیں : فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ واحد وفاقی جماعت جس کے ملک بھر میں اور ہر علاقے میں ووٹ ہیں وہ تحریک انصاف ہے۔ اصل مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی

پی ٹی آئی فاتح، ن لیگ دوسرے،آزادامیدوار تیسرے نمبر پر

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کی 205 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق الیکشن میں تحریک انصاف مجموعی طور پر فاتح رہی اور سب سے زیادہ 67 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی جبکہ صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے مقابلہ میں

تحریک انصاف نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا

تحریک انصاف نے ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن سے فوج کی تعیناتی کامطالبہ کر دیا۔تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماضی کے تجربات سے