براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

پاکستان نے کورونا وائرس کی 10 کروڑ ویکسین کی خوراکیں لگانے کا سنگِ میل حاصل کر لیا:وفاقی وزیر اسد…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)پاکستان میں کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ و وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہاہے کہ الحمد

بائیو فورٹیفیکشن کےجدید عمل کے ذریعے غذائی اور پیداواری اعتبار سے بہتری آئے گی,گندم کی نئی اقسام…

خانیوال(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نےخانیوال میں بائیو فورٹیفائیڈ گندم کے آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بائیو فورٹیفیکشن کےجدید عمل کے ذریعے غذائی اور پیداواری اعتبار سے بہتری آئے گی۔

لیاقت یونیورسٹی اسپتال اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ کی باہمی چپقلش کے باعث حیدرآباد میں اوپن…

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ حکومت کی جانب سے 2017 میں لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کےسرجری یونٹ کو NICVD میں تبدیل کرنے سے امید ہوچلی تھی کہ اس یونٹ کو مزید توسیع دے کر بائی پاس اوراوپن ہارٹ سرجری شروع کی جائے گی، لیکن

پیپلز پارٹی لوگوں کو مکان اور روزگار فراہم کررہی ہے: بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ ماضی میں بھی پیپلز پارٹی نے پورا کیا اور آج بھی پیپلز پارٹی لوگوں کو مکان اور روزگار فراہم کررہی ہے، اسی

مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو صوبے کے امور اور بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے اور آئندہ بلدیاتی نظام کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ  پنجاب میں عوامی ریلیف پر توجہ ہے، صوبہ

وزیراعظم نے ملکی مفادات کو اپنی سیاست پر ترجیح دی

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کئی دہائیوں کے بیگاڑ کو سدھارنے کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں ان کے دورس نتائج برآمد ہوں گے ، اب یہ طے ہو گیا کہ پاکستان صرف آئین و

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنے والوں کی تعداد مزید بڑھ گئی۔ پلس کنسلٹنٹ کی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)جولائی 2021ء میں 38؍ فیصد افراد نےمعاشی بحران سےنکلنےکے وزیراعظم کے دعوے پر اعتبار نہ کرنے کا کہا ۔ اب 57؍ فیصد کہنے لگے کہ معیشت کی بحالی کا وزیراعظم کادعویٰ قابل اعتبار نہیں۔ بھروسہ کرنے والوں کی تعداد بھی

پنجاب میں میگاپراجیکٹس کو مقرر کردہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی ملاقات رواں مالی سال کےپی ایس ڈی پی کےتحت پنجاب میں جاری پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیاوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں

پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی نےعدالتی احکامات کے مطابق بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے اور ایڈمنسٹریٹرز کو withdraw کرنےکی منظوری دےدی وزیراعلیٰ کی محکمہ بلدیات کو آج ہی نوٹیفکیشن جاری کر نےکی ہدایات جاری کر دیں۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، آج لاہور میں…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور کے علاقوں فتح گڑھ میں 462، ڈیفنس 433، علامہ اقبال ٹاؤن427، وحدت روڈ 403، ٹاؤن شپ 374، انارکلی بازار 368 اور گلبرگ میں 353 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا.اسکےعلاوہ صوبت