پنجاب کےصوبائی سیکرٹریز کو دن میں 1گھنٹہ دفاتر کے دروازے کھلے رکھنے کا حکم۔دن ساڑھے 10بجے…
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع سیکرٹریٹ کےمطابق تمام صوبائی سیکرٹریز اپنےشیڈول میں ایک گھنٹہ عوام کے لیے مختص کریں، عوام کے لئے مختص وقت کے دوران آفیسرز کوئی میٹنگ نہ رکھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹریز عوام کے مسائل فوری حل کرانے میں مثبت!-->…