براؤزنگ زمرہ

قومی

National

سندھ کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کو این سی او سی کے فیصلے کے مطابق 12 سے 18 سال کی عمر کے طلبہ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ حکومت نے یہ قدم اس مہلک وائرس سے طلبہ کی صحت کو بہتر بنانے، تعلیمی عمل کو بلا تعطل جاری رکھنے اور طلبہ کے قیمتی وقت کو بچانے کے لیے

پاکستان میں 38ملین خاندان اور 32 ملین گھرانوں کے ڈیٹا کو اکٹھا کرنا مکمل ہوا، گھرانوں اور خاندانوں…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ثانیہ نشتر نے کہا کہ کسی قدرتی آفات کے دوران خاندانوں اور گھرانوں کا ڈیجیٹل سروے مددگار ثابت ہوگا، گھرانوں کا ڈیجیٹل ڈیٹا جمع کرنا مشکل عمل تھا۔انہوں نے کہا

صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کر دیے۔ ملتان میں صوفیا کرام کے…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)چولستان کے فنکار مقامی روایتی گیت سنا کر سیاحوں کی داد وصول کرتے ہیں۔چولستان کے روایتی ساز اور لوک گیت، صحرا میں گونجتی مدھر آوازیں سماں باندھ دیتی ہیں۔ لوک فنکاروں کا منفرد انداز سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول

محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے ملک میں مزید موسلا دھار بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی۔6…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا حالیہ سلسلہ مزید شدت کیساتھ جمعرات سے بلوچستان میں داخل ہوگا، مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔کراچی سمیت سندھ میں 6 جنوری کی شام یا رات سے 7

افغانستان کے لیے پاکستان کی طرف سے امداد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) افغانستان چار دہائیوں سے تنازعات کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے ریاستی اداروں، معیشت اور سیکورٹی کے آلات مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، تاہم، یہ اپنی جغرافیائی خودمختاری کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا، لیکن ایک…

ضلع وسطی میں گُلِ داؤدی کی نمائش کا افتتاح، بلدیہ وسطی کے محکمہ باغات کے تیار کردہ تیس ہزارخوشنما…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی بلدیہ وسطی کے محکمۂ باغات کے زیرِ اہتمام گُلِ داؤدی کی نمائش کا اہتمام کِیا گیا جس کا ا فتتاح ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کِیا۔ اس موقع پر میونسپل کمشنر کراچی میٹرو

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا صورتحال اور اس کے بڑھتے کیسز اور ویکسینیشن مہم کا جائزہ لیا پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اہل پنجاب کو 31 مارچ تک صحت کارڈ ملنے کی نوید سنادی۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ پنجاب میں 31 مارچ تک شناختی کارڈ رکھنے والے تمام گھرانوں کو صحت کارڈ مل جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ کے ذریعے ہر خاندان کو 10 لاکھ مالیت تک کی طبی

صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں 992 سرکاری پرائمری اسکولز میں سے 100 سے زائد مکمل بند ہیں، 72 اسکول بیت…

سکھر(نمائندہ مقامی حکومت)سرکاری پرائمری اسکول گل بانو سکھر ائیرپورٹ سے کچھ دوری پر قائم ہے، جہاں کلاس روم کے بلیک بورڈ پر لکھی تاریخ بتارہی ہے کہ آخری کلاس سال 2016 میں ہوئی تھی، سرکاری اسکول بند ہونے کے باعث اس علاقے کے بچے پڑھائی کے لئے

کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی PECHS میں طارق…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)تجاوزات کے خاتمے کا آپریشن اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد کی نگرانی میں کیا جا رہا ہے جس کے لیے ضلع بھر کی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کی سیکورٹی ایس ایچ او فیروزآباد