براؤزنگ زمرہ

قومی

National

کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی PECHS میں طارق…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)تجاوزات کے خاتمے کا آپریشن اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد کی نگرانی میں کیا جا رہا ہے جس کے لیے ضلع بھر کی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کی سیکورٹی ایس ایچ او فیروزآباد

عدالت نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی KDA کے ڈائریکٹر جنرل آصف میمن کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے کیس سماعت ہوئی، عدالت نے گرفتار ملزم آصف میمن کے خلاف کیس ڈسچارج کرتے ہوئے رہا

کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیPECHS کی معروف شاہراہ طارق روڈ کے پارک سے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)اس سلسلے میں مسجد سے ملحق کلب، مدرسہ، دکانوں کے مالکان، کرایہ داروں اور رہائشی افراد کو 24 گھنٹوں میں انخلاء کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس قمر رضا جسکانی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کی

نیو ایئر نائٹ پرلاہور سمیت پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات،صوبے بھر میں آتش…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق رواں سال آتش بازی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف 1 ہزار 555 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ آتش بازی کی خرید و فرخت کرنے والے 1 ہزار 690 افراد کو گرفتار

مردان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 113میں سے سٹی کونسل کی 45 مخصوص نشستیں قرعہ اندازی کے ذریعے…

مردان(نمائندہ مقامی حکومت)سٹی کونسل میں 30 مخصوص نشستوں کے لئے این سیز اور وی سیز کی بلامقابلہ منتخب ہونے والی 51 خواتین کونسلروں کے مابین قرعہ اندازی ہوئی جس میں 30 خواتین کونسلر اپنی این سی یا وی سی کے علاوہ سٹی کونسل کی بھی اراکین بن

کراچی کو اضافی پانی دینے کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونِس الہٰی

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں نیشنل واٹر پالیسی اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونِس الہٰی نےنیشنل واٹر پالیسی کے نفاذ پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ نیشنل واٹر پالیسی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلاب دیوی ہسپتال کے قریب عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب انڈر…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ︎اس انڈرپاس کی تعمیر پر 65 کروڑ 92 لاکھ روپے لاگت آئی ہے، جبکہ انڈر پاس کے ساتھ 50 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے فلائی اوور بھی بنایا جا رہا

ایجنسی فار بارانی ایریا ڈویلپمنٹ (ABAD) آبی ذخائر کی بحالی, سولر پاورواٹر پمپنگ سسٹم,کاشتکاروں…

لاہور(نمائندہ نقامی حکومت) وزیراعلی آفس لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو خصوصی اجلاس کے دوران ایجنسی فار بارانی ایریا ڈویلپمنٹ کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی. وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےABADمیں بھرتی کی اصولی منظوری دے

ضلع وسطی کو ماڈل ضلع بنانے کا عزم، ترقیاتی کاموں کا سفر جاری، عوام کے لیے ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر…

باغ رضوان فیڈرل بی ایریا، میاواکی فاریسٹ کریم آباد اور ناظم آباد میں نور الاسلام پارک تزئین نو کے بعد شہریوں کے لئے کھول دیئے گئے۔ کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نےمعصوم ارزم کے ہمراہ ضلع وسطی گلبرگ زون

لاہور چیمبر میں مساوی معاشرے کی ترقی اور پولیٹیکل اکانومی آف بیڈ گورننس کے موضوع پر کتابوں کی تقریب…

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں مساوی معاشرے کی ترقی اور پولیٹیکل اکانومی آف بیڈ گورننس کے موضوع پر کتابوں کی تقریب رونمائی کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر میاں رحمن عزیز چن، نائب…