پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات: اتحادیوں میں بڑا بریک تھرو
پنجاب کے بلدیاتی نظام کے بارے اتحادیوں میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی مشترکہ کمیٹی میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے مسودہ قانون کے سفارشات پر اتفاق کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے!-->…