پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے ضلعی و تحصیل سطح پر ریلیف کمیٹیاں قائم کی جائیں گی
لاہور: پنجاب حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کے عمل کی نگرانی کے لیے ضلعی اور تحصیل سطح پر ریلیف کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعہ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…