میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) میں 1 ارب روپے کی میگا کرپشن کا اسکینڈل
میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) میں 1 ارب روپے کی میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا۔
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن نے ایم سی ایل کے افسران پر کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ترجمان کے!-->!-->!-->!-->!-->…