تحریک انصاف نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا
تحریک انصاف نے ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن سے فوج کی تعیناتی کامطالبہ کر دیا۔تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماضی کے تجربات سے!-->…