کراچی کے مسائل کے حل کیلئے وفاق اورسندھ کومل کرچلنا ہوگا، وزیراعظم
(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی
کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کے سنگ بنیاد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کے سی آر منصوبے پر وزیراعلیٰ سندھ اور گورنرعمران اسماعیل کی معاونت کے مشکور ہیں، کراچی معیشت کے حوالے سے!-->!-->!-->…