شہریوں کو صحت مند پانی فراہم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں :انجینئر سید صلاح الدین احمد,سی ای…
کراچی ( نمائندہ مقامی حکومت ) سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد نے شہر کے مختلف علاقوں ڈاکخانہ کھوکھراپار، ماڈل زون اور ملیر ہالٹ پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کرکے محرم الحرام کے سلسلے میں فراہمی و نکاسی آب کے کیے گئے انتظامات!-->…