براؤزنگ زمرہ

پشاور

peshawar

خیبر پختونخوا حکومت کا گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا اجرا، اصلاحاتی ایجنڈا مزید وسیع

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا باقاعدہ اجرا کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے میں اصلاحاتی ایجنڈے کو مزید وسعت دی گئی ہے اور مختلف شعبوں میں مؤثر حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات

بلدیاتی نمائندوں کی مدت سے متعلق اہم پیشرفت، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سے وفد کی ملاقات

پشاور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی سے بلدیاتی نمائندوں کے ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں 15 مارچ کو بلدیاتی نمائندوں کی مدت ختم ہونے کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیرِاعلیٰ نے

کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے لیے عدالت سے رجوع

پشاور: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے فوری اعلان کے لیے لوکل کونسل ایسوسی ایشن (ایل سی اے) اور مختلف بلدیاتی کونسلوں کے سربراہان نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ مشترکہ درخواست ایل سی اے کے صدر اور مردان سٹی کونسل کے

پشاور کے جنوبی حصے کے لیے 31 کلومیٹر طویل آؤٹر رنگ روڈ منصوبہ زیر غور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور کے جنوبی حصے کے لیے آؤٹر رنگ روڈ منصوبے سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں منصوبے کی مجوزہ تفصیلات اور آئندہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پشاور کے

لائیو اسٹاک مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجرا سے دیہی معیشت جدید خطوط پر استوارہوگی: وزیر اعلیٰ سہیل…

پشاور: محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک کا شعبہ دیہی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور صوبائی حکومت اس اہم شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے جامع ڈیجیٹل مینجمنٹ فریم ورک متعارف کرا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات پشاور میں وزیر اعلیٰ

خیبر پختونخواہ میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت کا جائزہ

سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لیےوزیر اعلیٰ نے اہم ہدایات جاری کر دیں پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت صوبائی محکموں کی سروس ڈیلیوری سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سترہ محکموں کی

خیبر پختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو 5 ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان کر دیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے نشتَر ہال میں ینگ لیڈرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کے بلاسود قرضہ اسکیم کے لیے مختص فنڈز کو 3 ارب روپے سے بڑھا کر 5 ارب روپے کر رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ

پشاور ہائی کورٹ نے بلدیاتی مسائل کے حل کے لیے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے بدھ کے روز خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں بلدیاتی اداروں سے متعلق مسائل کے جائزے کے لیے قائم کردہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا۔ یہ حکم جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی پر مشتمل بینچ نے مختلف کیٹیگریز کے

محکمہ صحت نشترآباد اسپتال چلانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کرنے لگا

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ صحت خیبر پختونخوا گورنمنٹ جنرل اسپتال نشترآباد پشاور کو چلانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں اسے خیبر میڈیکل یونیورسٹی اسپتال و ریسرچ سینٹر کے ساتھ منسلک کرنا یا کسی نجی ادارے کے سپرد کرنا شامل

لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کا 5 جنوری کو احتجاج کا اعلان

پشاور: لوکل کونسل ایسوسی ایشن (ایل سی اے) نے ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی اور مقامی حکومتوں کے اختیارات محدود کیے جانے کے خلاف 5 جنوری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی عمارت کے باہر پُرامن احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ پشاور میں ایل سی